دوارفسم (Dwarfism )
دوارفسم (Dwarfism) کا تعلق ایسے لوگوں سے ہے. جن کا قد بہت چھوٹا رہ جاتا ہے. اس میں ایک جوان آدمی کی لمبائی چار (٤) فٹ اور دس (١٠) انچ یا اس سے کم ہوتی ہے. بہت سے دوارفسم والے لوگ خود کو "little people" کہلانا پسند کرتے ہیں. پاکستان میں دوارفسم والے تقریبن نو (٩) ہزار سے دس (١٠) ہزار افراد موجود ہیں.اور یہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں پائے جاتے ہیں. پاکستان کے ڈاکٹر اس کے بارے میں بہت کم معلومات رکھتے ہیں.

ہمارا مقصد ہے کے پاکستان میں پاے جانے والے ایسے افراد کو آپس میں جوڑا جاے. اور ان کے اندر اس بیماری کے متعلق آگاہی پیدا کی جا سکے. اور ایسے مواقع پیدا کے جا سکیں. تا کہ ہم سب مل کر اپنی زندگی بہتر طریقے سے گزار سکیں