جواب: دوارفسم کا تعلق چھوٹے قد سے ہے. جس میں ایک جوان آدمی کی لمبائی چار (٤) فٹ اور دس (١٠) انچ یا اس سے کم ہوتی ہے. بہت سے دوارفسم والے لوگ خود کو "little people" کہلانا پسند کرتے ہیں.
سوال: اکونڈروپلازیہ (Achondroplasia) کیا ہے؟
جواب: یہ دوارفسم کی سب سے زیادہ پاۓ جانے والی ایک شکل ہے. اور تقریباً ستر (٧٠) فیصد حصّہ دورافسم کا Achondroplasia پہ مشتمل ہے.
سوال: کیا Achnodroplasia سے ذہنی صلاحیتیں اور انسان کی عمر متاثر ہوتی ہے؟
جواب: نہیں Achnodroplasia والے لوگ اوسط ذہانت اور عمر کے مالک ہوتے ہیں. وہ کاروباری بھی ہیں. ڈاکٹر، وکیل، انجینئیر، تاریخ دان، استاد اور آرکیٹکٹ وغیرہ بھی ہیں.
سوال: کیا کوئی نارمل والدین بھی Achondroplasia والے بچے کو جنم دے سکتے ہیں؟
No comments:
Post a Comment