ہمارے متعلق

ڈاکٹر ولیم ہارٹون ریسرچ سنٹر شرینرز ہوسپٹل پورٹ لینڈ 
"شرینرز ہسپتال پورتلنڈ میں واقع ہماری لیب بہت خوش  ہے . کہ ہمیں "Echondroplasia Research Fund" کی طرف سے Echonroplasia پہ تحقیق کے لیے فنڈ جاری کیے گۓ ہیں. یہ فراخدلانہ مدد بوہت اہم ہو سکتی ہے تا کہ ہم  نئی سمت میں تحقیق کر سکیں. کہ Echndroplasia کے مریضوں میں ہڈیوں کی بڑھوتری کے محرکات کون کون سے ہیں. اگلے چھھ (٦) ماہ کے دوران ہم  درکار علمی معلومات، لیبارٹری انفرسٹرکچر اور تکنیکی مہارت پے توجہ  دیں گے.تا کہ ہم  باقاعدہ طور پہ نئے خیالات کو ٹیسٹ کر سکیں. آنے والے سال میں ہمیں  امید ہے کہ ہم اس نئی  سوچ کے حامل طریقہ ی علاج کے لیے ایک ٹھوس ثبوت فراہم کر سکیں گے. جو آگے چل کے ممکنہ طور پر ایک ایسا راستہ کھول دے گا جس کے زریعے ادویاتی صنعت  کےساتھ شراکت داری ممکن ہو سکے گی."

ڈاکٹر ولیم ولکوکس ڈسپلازیہ مارفالوجی لیبارٹری، سیدر سنی ہسپتال 
میں سولہ سالوں سے  اسی بات پہ تحقیق کر رہا ہوں کہ Echnodroplasia ہے کیا؟ اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے. کیوں کہ Echnondroplasia نسبتاً بہت کم لوگوں میں دیکھنے کو ملتی ہے. اس لیے اس پے تحقیق کرنے کے لیے درکار فنڈ حاصل کرنا بہت مشکل ہے. جس کی وجہ سے اس پہ کام کرنے کی رفتار بہت کم ہے. خیر ہم اس وقت تک Echondroplasia کے متعلق  پچیس (٢٥) کے قریب تحقیقاتی مکالے میڈیکل سائنس کی مختلف کتابوں میں شائع کروا چکے ہیں. اور چند آخری سالوں سے ہمر اس میدان میں اہم دریافتوں کی تعداد بھی زیادہ ہوئی ہے. میں Echondroplasia Research Charitable Fund کے ساتھ شراکت داری پے بہت خوش ہوں. تا کہ ہم تحقیق کی رفتار تیزا کر سکیں اور Echondroplasia کے ممکنہ طریقہ ی علاج کے لیب ٹیسٹ کر سکیں. یہ شراکت داری  پوری لگن اور محنت ک ساتھ کام کرنے کے لیے اور لیب ک متعلق درکار مطلوبہ سامان کی  فراہمی کے لیے فنڈ دے گی.
Willam Wilcox, July 2011

No comments:

Post a Comment